نیا پاکستان بمقابلہ پرانا پاکستان(Day9)
اسلام و علیکم! کیسے مزاج ہیں سب پڑھنے والوں کے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب میری طرح پرانے پاکستان میں بیزار نہیں پھر رہے ہوں گے۔ کیونکہ آج صبح سے لے کر 1 بجے تک بجلی گم تھی۔1 گھنٹہ آئی اور پھر نامعلوم مقام پر منتقل ہو گئی۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں 3 دفعہ ایسا ہوا ہے کہ ایک دوسرے کو گالیاں دینے والے اور ایک دوسرے کے خلاف فتوے دینے والے سیاست دان کسی ایک شخص کے خلاف اکٹھے ہوگئے ہوں۔پہلی دفعہ قائد اعظم،پھر ذوالفقار علی بھٹو اور تیسری دفعہ عمران خان۔ اور ایک نانی 420 ہے جس کا کہنا ہے کہ میرے والد کو قائد اعظم سے محبت کی سزا دی جارہی ہے۔اب اسے کوئی سمجھائے کہ قائداعظم کی تصویر والے نوٹ اکھٹے کرنے پر سزا ہوئی ہے ان کو لگتا ہے کہ یہ کوئی گناہ ہی نہیں۔ سننے میں آ رہا ہے کہ کرائم منسٹر کی نئی کابینہ میں انہوں نے کسی ایسے شخص کو رکھنے کی جسارت نہیں کی ہے جس پر کوئی کیس نہ ہو۔آخر کرائم منسٹر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں اسی لیےسب چوروں ،لٹیروں،بھتہ خوروں، غداروں ، جسم فروشی کے سرغناؤں، بچہ بازی کے ماہروں ،غنڈوں اور وہ جن کی گاڑیوں میں شراب،ہیروئین وغیرہ سپلائی ہوتے رہے...