نیا پاکستان بمقابلہ پرانا پاکستان(Day8)
اسلام و علیکم! کیسے مزاج ہیں احباب کے امید ہے کہ 10سے 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ سے لطف اندوز ہو رہے ہوں گے۔ کیونکہ پرانے پاکستان میں کام سے زیادہ شوبازیاں چل رہی ہیں فلحال تو۔
آج کا دن بھی سابقہ دنوں کے طرح نئی سے نئی شوبازیوں سے شروع ہوا۔جیسے کہ کرائم منسٹر کی ابھی تک کی میٹنگز یا تو مراسی کے ساتھ تھی یا پھر سلیم لفافی کے ساتھ۔ سنا ہے سلیم لفافی کو عیدی مل گئی ہے۔پاکستان میں ڈیزل کی قیمت نہ بڑھانے پرڈیزل نے ری الیکشن کا مطالبہ کردیا ہے۔ سنا ہے ڈیزل نے نے خان سے بھی رابطہ کیا ہے لیکن انہوں نے انکار کر دیا ہے۔
بے ضمیر چوہدری جو کہ بوفے صحافیوں کا ایک معزز رکن ہے۔وہ آج کہہ رہا ہے کہ خان بیانئے بنانے کا ایکسپرٹ ہے۔اوراس میں کوئی شک کی بات بھی نہیں۔لگتا ہے خان کا بیانیہ حکومت کو ہٹوا کر ہی چھوڑے گا۔لوگوں کو لگتا ہے کہ کرائم منسٹر عوام کی خدمت کا بہت جنون ہے۔حالانکہ ڈاکٹرز کے مطابق انہیں کوئی بیماری ہے جس میں انسان کی نیند اڑ جاتی ہے۔ ہو سکتا ہے کہ جعلی پولیس مقابلے یا پھرماڈل ٹاؤن کےشہدا کی روحیں سونے نہ دیتی ہوں۔لیکن بھکاریوں کو ایک بیمار شخص میں بھی خدمت کا جذبہ نظر آتا ہے۔ یہ بھی تو ہو سکتاہے وقت کم اور لوٹنے کا ٹارگٹ بڑا رکھا ہو موصوف نے۔
خان کی ڈونیشن کی کال پر 24 گھنٹے کے دوران 1 بلین روپے اکھٹے ہو گئے ہیں۔چور ہوتا تو لوگ پہلے سے موجود پیسے بھی نکلوا لیتے۔دوسری طرف جو حکومت خدمت کے لیے آئی تھی 8 دنوں میں ہی گھی کی قیمت میں 30 روپے اظافہ کر دیا اور فارمی مرغی کی قیمت میں ایک روز میں ہی 20 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔بجلی کے 5 روپے اضافے کا آپ سب کو ویسے ہی معلوم ہے۔لیکن بھکاری اس پر ابھی بھی مطمئن ہیں۔
آج لاہور ہائی کورٹ میں بدوکی ملہی کے تھانے دار کو مار دیا گیا اور بیچارے کی بے سروسامانی اور حیرت اس کے چہرے سے عیاں ہو رہی ہے۔پرانے پاکستان میں بھکاری فوجیوں کو مار رہے ہیں وہ تو ایک مضبوط ادارہ ہے جس کی وجہ سے ملزمان پر مقدمہ بھی ہو گیا۔اور شاید سزا بھی ہو جائے کسی کو! لیکن پولیس کے چیف کو دیکھتے ہیں کیا کرتے ہیں چمچہ گیری یا پھر انصاف۔
آج کا لطیفہ۔ایک موصوف کرائم منسٹر کے بارے میں بول رہے تھے کہ انشاءاللہ جو میرے قائد بھکاری جن کی یہ خواہش تھی ان کوآج "عملی پاجامہ" پہنایا جا رہا ہے۔
پاکستان زندہ باد۔۔۔۔۔ کرائم منسٹر مردہ باد
Comments
Post a Comment